حکومت کاہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے۔پروفیسر محمدابراہیم خان

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر و نگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ حکومت کاہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی  کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے۔دراصل حکومت نوجوان نسل کے لیے تعلیم و تحقیق  کے دروازے مزید پڑھیں