حکومت پاکستان ایک فریق کی حیثیت سے تحریک آزادی کی عملی اور ٹھوس مددکا اہتمام کرے ، جاندار اور ہمہ گیر کشمیر پالیسی تشکیل دی جائے، کشمیری قیادت

اسلام آباد(صباح نیوز) کشمیری قیادت نے حکومت پاکستان پر زوردیا ہے کہ وہ ایک فریق کی حیثیت سے تحریک آزادی کی عملی اور ٹھوس مددکا اہتمام کرے ، حریت اور کشمیری قیادت سے مشاورت کرکے ایک جاندار اور ہمہ گیر مزید پڑھیں