حکومت نے آرٹیکل 245 کی آڑ میں شہریوں پر ظلم کیا، پی ٹی آئی کا وزارت داخلہ کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (صباح نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے وزارتِ داخلہ کے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ 26 نومبر ملکی تاریخ کے سیاہ ترین ابواب میں سے ایک ہے۔ حکومت بے گناہ شہریوں کے خون میں لتھڑی ہوئی ہے۔پی مزید پڑھیں