حکومت نئے ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نئے ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں