حکومت نئے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی بجائے لنگر خانے کھول رہی ہے

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران ہر محاذ پر بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔مہنگائی بے روزگاری اور لاقانونیت کی انتہا ہو چکی ہے ۔ان ظالم حکمرانوں نے عوام مزید پڑھیں