حکومت جاچکی،خدا حافظ کہنے جارہے ہیں،مریم نواز

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ حکومت جاچکی، بس خدا حافظ کہنے جارہے ہیں، اسلام آباد پہنچیں گے تو حکومت کا خاتمہ ہوچکا ہوگا۔ ایک نجی ٹی وی سے کنٹینر پر خصوصی گفتگو مزید پڑھیں