حکومت ایم ایل ۔ون منصوبے کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل یقینی بنائے گی، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ پاکستان ریلوے کا مین لائن ون (ایم ایل ۔ون) منصوبہ سی پیک کا ایک اہم حصہ ہے اور حکومت اس کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل یقینی بنائے گی، منصوبے کی تعمیر مزید پڑھیں