حکومت اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے مزدوروں کے حقوق کا تعین کرے،ثمینہ احسان، نصرت ناہید

اسلام آباد (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ  ثمینہ  احسان اور ناظمہ ضلع اسلام آباد نصرت ناہید نے کہا ہے کہ مزدور کسی بھی نوعیت کا کام کریں،ملک کی تعمیر میں اپنا خون اور پسینہ شامل مزید پڑھیں