حکومت آزادی صحافت ، آزادی اظہار رائے پر کسی قسم کی قدغن لگانے کا ارادہ نہیں رکھتی، بیرسٹر سیف

پشاور (صباح نیوز)حکومت آزادی صحافت ، آزادی اظہار رائے پر کسی قسم کی قدغن لگانے کا ارادہ نہیں رکھتی ۔ فکر کی نمو کے لئے آزاد میڈیا کا کردار مسلمہ ہے ۔ہم میں سے کوئی بھی یہ نہیں چاہے گا مزید پڑھیں