حماس  کی جنوبی لبنان کے علاقے الضاحیہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید  مذمت

  مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے جنوبی لبنان کے علاقے الضاحیہ میں وحشیانہ صیہونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت  کی ہے ، عالمی برادری سے صہیونی جارحیت روکنے کے لیے کردار اداکرنے کا مطالبہ بھی کیا مزید پڑھیں