حلف کی پاسداری نہ کرنا بے ایمانی ،پارٹی سے انحراف کینسر کے مترادف ہے۔سپریم کورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63-اے کی تشریح کے لیے بھجوائے گئے صدارتی ریفرنس  کی سماعت کے دوران ابزرویشن دی ہے کہ حلف کی پاسداری نہ کرنا بے ایمانی اور پارٹی سے انحراف کینسر کے مزید پڑھیں