حجاب عورت کا تحفظ ہے،ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ حیا اور پاکیزگی ایمان کا لازمی جزو ہے،مغربی تہذیبی یلغار کا ہدف امت کے نوجوان ہیں ،حجاب کے خلاف منفی پروپیگنڈا امت کی باکردار بیٹیوں مزید پڑھیں