حامد یار ہراج نے صوبائی وزیر پنجاب کا حلف اٹھا لیا

لاہور(صباح نیوز) حامد یار ہراج نے صوبائی وزیر پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔جمعہ کو گورنر ہائوس میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب کابینہ کا حصہ بننے والے حامد یار ہراج سے حلف لیا۔گورنر مزید پڑھیں