حافظ نعیم الرحمن سے افغانستان کے سفیر کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے افغانستان کے سفیر سردار شکیب، کراچی میں افغان قونصل جنرل عبدالجبار تخاری نے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی بھی اس موقع پر موجود مزید پڑھیں