جو بھی بات کرنا چاہتا ہے مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں،عمران خان

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے دروازے بات چیت کیلئے کھلے ہیں، آرمی چیف کی تقرری کبھی بھی میرا ایشو نہیں رہا۔  ہر ایک سے الیکشن پر بات مزید پڑھیں