جوہری اثاثوں کی حفاظت بارے پاکستان کے عزم اور صلاحیت پراعتماد ہے، امریکہ

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے جوہری اثاثوں کی سیکورٹی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں، ہم پاک امریکہ تعلقات کو اہم سمجھتے ہیں اور پاکستان کے مزید پڑھیں