جنوبی کشمیر میں  ہیپاٹائٹس کا مرض پھیل گیا دو بچے جاں بحق

سری نگر:مقبوضہ  جموں و کشمیر میں ہیپاٹائٹس-اے میں مبتلا اسکول کے دو بچوں کی موت کے بعد جنوبی کشمیر کے گائوں ترکہ تاچھلو میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ضلع کولگام کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد رفیق نے صحافیوں مزید پڑھیں