جنرل عاصم منیر کا پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آرمی ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جس میں میں ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی مزید پڑھیں