جمہوریت کی مرجھائی نرسری۔۔۔تحریر: مظہر عباس

سخت مارشل لا کا زمانہ تھا سیاست اور صحافت پر پابندی تھی ایسےمیں سیاسی کارکنوں کے لیے دیواروں پر ’’چاکنگ‘‘ ، پوسٹر اور پمفلٹ ہی اظہار کا واحد ذریعہ تھے لوگوں تک خبریں پہنچانے کایا پھر کالجوں اور جامعات میں مزید پڑھیں