جماعت اسلامی کراچی کے تحت مسلح ڈکیتیوں ، شہریوں کے قتل کے خلاف  کل 40تھانوں پر مظاہرے ہوں گے

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی  کے تحت شہر میں بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتیوں ،اسٹریٹ کرائم ، لوٹ مار کی وارداتوں میں معصوم لوگوں کے قتل ، پولیس کی نااہلی ،مجرموں کی سرپرستی کے خلاف اور عوام کی جان و مال مزید پڑھیں