جماعت اسلامی کا یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان،تیاریاں شروع

مظفرآباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع مظفرآباد کے زیراہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیربھر پور انداز میں منانے کا اعلان کیا گیا،بڑا پروگرام 10 بجے بینک روڈ منعقد ہوگا،تیاریاں شروع کر دی گئیں ،یوم یکجہتی پروگرام میں عوام کی کثیر تعداد شرکت مزید پڑھیں