جماعت اسلامی مینڈیٹ چوری کے خلاف اور ملک کی نظریاتی وجغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے آئینی وجمہوری جدوجہد جاری رکھے گی ،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا کہ نگراں حکومت سابقہ پی ڈی ایم کا تسلسل تھی جس نے ملک وقوم کی بجائے امریکہ،اسرائیل اور آئی ایم ایف کے مفادات کا تحفظ مزید پڑھیں