جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر نے مسئلہ کشمیر کو زندہ رکھنے کے لئے تاریخی کردارادا کیا ہے ۔ غلام محمد صفی

 اسلام آباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جماعت اسلامی سے وابستہ ہزاروں افراد نے جام شہادت نوش کرتے ہوئے شمع آزادی کو فروزاں رکھا جس کے نتیجے مزید پڑھیں