جماعت اسلامی مظلوم شہریوں کی توانا آوازبن کر سلگتے مسائل کو اجاگراورحل کی کوشش کر رہی ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومتی ومنتخب نمائندوںکی غفلت کی وجہ سے مہینوں وسالوں گزرنے کے باوجود سریاب روڈ،سبزل روڈ،قمبرانی روڈ،مغربی بائی پاس ،نواں کلی بائی پاس سمیت کوئٹہ شہر کی مین شاہراہیں عدم مزید پڑھیں