جماعت اسلامی عوام کی جمہوری سیاسی دینی پارٹی ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی عوام کی جمہوری سیاسی دینی پارٹی ہے انشاء اللہ الیکشن میں عوام جماعت اسلامی پر اعتماد کرکے مسائل کے حل کی راہ ہموار کریگی بلوچستان کے عوام مزید پڑھیں