جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری،مرکزی شوریٰ کے رکن،سیاسی سماجی شخصیت عبدالحفیظ بجارانی روڈ حادثے میں جان بحق ہوگئے

کراچی(صباح ںیوز) جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری،مرکزی شوریٰ کے رکن اور سندھ کے معروف سیاسی سماجی رہنما عبدالحفیظ بجارانی خانپور کے قریب روڈ حادثے میں جان بحق ہوگئے، مرحوم دعوت افطار کے اجتماع سے خطاب کے بعد واپس مزید پڑھیں