جماعت اسلامی رہنماؤں کا ممتازعالم دین معروف شاہ شیرازی کی وفات پر تعزیت

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے کرممتاز عال دین شیخ القرآن والحدیث سید معروف شاہ شیرازی کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان مزید پڑھیں