جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد اور ظل شاہ قتل کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13اپریل تک توسیع

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی ایڈمن جج عبہرگُل نے تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13اپریل تک توسیع کردی۔ عدالت نے پولیس کو تینوں مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت مزید پڑھیں