جعلی لوگوں کے اقتدار سے مسائل حل نہیں ہوں گے، مہنگائی کم ہونے کے دعوے جھوٹ ہیں، حافظ نعیم الرحمن

لاہو ر(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جعلی لوگوں کے اقتدار سے مسائل حل نہیں ہوں گے، وزیراعظم کے مہنگائی کم ہونے کے دعوے جھوٹ ہیں، صرف گیس کی قیمتوں میں 319فیصد اضافہ ہوا، مزید پڑھیں