جعلی حکومت نے لاشیں گرانے کا پلان بنایا ہوا ہے بیرسٹر سیف

پشاور (صباح نیوز)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی سلطنت کو دوام دینے کیلئے چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں، ڈی چوک میں کنٹینرز پر سبز کپڑا چڑھانا جعلی حکومت کے مذموم عزائم ظاہر کرتا ہے،سندھ اور مزید پڑھیں