جس کو مرضی آرمی چیف لگائیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں،26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا،عمران خان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، لانگ مارچ اسلام آباد سے راولپنڈی کیوں جارہا ہے اسکی حکمت عملی مزید پڑھیں