جب اقبال ؒ دربارِ رسالت مآبؐ میں پیش ہوئے : تحریر ذوالفقار احمد چیمہ

کالم کے عنوان سے متعلقہ واقعہ سے پہلے قارئین کے ساتھ فرزندِ اقبال ڈاکٹر جاوید اقبال کی خودنوشت میں سے چند لائنیں شیئر کررہا ہوں۔ میرے سفر کی چھٹی منزل میں یہ تحقیق کرنا مقصود تھا کہ علامہ اقبال کے مزید پڑھیں