ثالثی ایکٹ مسائل کا حل اور سرمایہ کاری میں اضافے کا سبب ہوگا، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ثالثی قوانین نہ ہونے کی وجہ سے بین الاقوامی سرمایہ کار کمپنیاں پاکستان کے خلاف بین الاقوامی عدالتوں میں مقدمے کیا کرتی تھیں تاہم ثالثی ایکٹ 2024 مزید پڑھیں