تیل کی قیمتوں میں کچھ کمی آئی، جلد مہنگائی سے نجات مل جائے گی،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کچھ کمی آئی، جلد مہنگائی سے نجات مل جائے گی ۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے گرین اور بلیو لائن بس سروس مزید پڑھیں