تکنیکی شعبوں میں خواتین کی ترقی اور سبقت ہماری قومی ترقی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گی،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

باغ( صباح نیوز)صدر آزاد جموں و کشمیر و چانسلر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاکہ میں ریاست کی پہلی ویمن یونیورسٹی کے چو تھے کا نووکیشن کو پریزائیڈ کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ گزشتہ 2 سالوں مزید پڑھیں