توہین عدالت کیس،رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج کیخلاف توہین عدالت کیس میں رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت سے پہلے اٹارنی جنرل کو بیان حلفی کی مزید پڑھیں