توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ کے احکامات آنے تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ کے احکامات آنے تک کیلئے ملتوی کردی ۔ چیف جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دئیے کہ سپریم کورٹ کے آرڈر مزید پڑھیں