توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں، عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روس کے دورے پر سب آن بورڈ تھے، میری حکومت کے خلاف باہر اور اندر سے ملکر سازش ہوئی تحادیوں کوٹکٹ دے کرسبق سیکھا ہے اتحادی نہیں ہونے چاہئیں،  مزید پڑھیں