تم کیا ایٹم بم بنا رہے تھے جو تمھارے خلاف سازش کرنے کی ضرورت پیش آگئی؟ نواز شریف کا عمران خان سے سوال

لندن (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم کیا کوئی ایٹم بم بنا رہے تھے جو تمھارے خلاف سازش کرنے کی ضرورت پیش مزید پڑھیں