تمام سیاسی جماعتیں اور حکومتی ادارے اس صورتحال کا فائدہ نہیں اٹھائیں گے۔چیف جسٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے موجودہ ملکی صورتحال پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ریاستی ادارے کوئی غیر قانونی اقدام نہ اٹھائیں۔ اتوار کی شام کوسپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی مزید پڑھیں