تعلقات میں کشیدگی کے باوجود افغان وزیر تجارت کا دورہ پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز)غیرقانونی طور پر مقیم افراد کی بے دخلی پر کشیدگی کے باوجود افغانستان سے مذاکرات جاری ہیں، افغان وزیر تجارت نورالدین عزیزی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔افغان وزیر تجارت نورالدین عزیزی دورہ پاکستان کے دوران مزید پڑھیں