تربیت یافتہ فوج ہیں، ہر قیمت پر ملک کا دفاع یقینی بنائیں گے،جنرل قمرجاویدباجوہ

لاہور (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا ہے کہ ہم ایک تربیت یافتہ فوج ہیں مادروطن کا ہر قیمت پر دفاع یقینی بنائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے لاہور کورہیڈکوارٹرز کا دورہ مزید پڑھیں