تحریک عدم اعتماد: قومی اسمبلی میں ارکان کی لمبی تقریریں، ووٹنگ کا مرحلہ شروع نہ ہوسکا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ہفتہ کو ہورہا ہے تاہم اب تک تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا مرحلہ نہیں آسکا۔قومی مزید پڑھیں