بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے شروع ہوگئے، وزیراعظم آفس میں نئی ٹیم کی تشکیل کی تیاریاں جاری ہیں۔خیبر پختونخوا حکومت میں تعینات ڈی آئی جی ہمایوں بشیر تارڑ کا تبادلہ کردیا گیا ہے، پولیس سروس گریڈ 20 مزید پڑھیں