بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے مابین بینظیر نشوونما پروگرام کی توسیع کیلئے دو سالہ معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی )ور اقوام متحدہ کے  ورلڈ فوڈ پروگرام(ڈبلیو ایف پی )نے بینظیر  نشوونما  پروگرام کی توسیع  کیلئے  اپنی شراکت داری میں مزید دو سال  کا اضافہ کیا  ہے۔ اس حوالے سے جمعرات مزید پڑھیں