بہادر کشمیری عوام کی تاریخی جہدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں،عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں ظلم ، تفریق اور ناانصافی کے باوجود کشمیریوں کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جموں و کشمیر کے یوم مزید پڑھیں