بھارتی بحریہ کے زیر استعمال ایم کیو 9 بی ڈرون گر کرتباہ

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی بحریہ کے زیر استعمال ایم کیو 9 بی ڈرون خلیج بنگال میں گر کرتباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ نے ایم کیو 9 بی ڈرون امریکا سے لیز پر حاصل کیا تھا جو مبینہ طور مزید پڑھیں