بنگلا دیش نے بھارت سمیت 4 ملکوں اور اقوام متحدہ سے اپنے سفیر واپس بلا لئے

ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے بھارت سمیت  4 ملکوں اور اقوام متحدہ سے اپنے سفیر واپس بلا لئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش نے برسلز، کینبرا اور لزبن سے بھی ہائی کمشنروں کو واپس مزید پڑھیں