بلوچستان کے معصوم عوام ترقی خوشحالی امن اور اسلامی نظام کے قیام کیلئے جماعت اسلامی کاساتھ دیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ بلوچستان کے معصوم عوام ترقی خوشحالی امن اور اسلامی نظام کے قیام کیلئے جماعت اسلامی کاساتھ دیں بار بار جن کوووٹ سے نواز انہوں نے نہ اسلامی نظام کیلئے مزید پڑھیں