بلوچستان کے عوام کو بجٹ میں ترقیاتی کاموں میں کوئی پراجیکٹ ملا نہ ریلیف ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو بجٹ میں ترقیاتی کاموں میں کوئی پراجیکٹ ملا نہ ریلیف ۔بدعنوانی ،مہنگائی کودوام دی جارہی ہے عوام ساتھ دیں توجماعت اسلامی قوم کو مسائل مزید پڑھیں